جمعه,  21 نومبر 2025ء

دلہن رقص کرنے کے بعد رخصتی کے وقت بھاگ گئی ، دلہا مایوس لوٹ گیا

دلہن رقص کرنے کے بعد رخصتی کے وقت بھاگ گئی ، دلہا مایوس لوٹ گیا

اترپردیش(روشن پاکستان نیوز) بھارتی ریاست اترپردیش میں دلہن کی حرکت نے نہ صرف باراتیوں کو بلکہ پورے علاقے کو حیرت میں ڈال دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اترپردیش میں سنیل کمار گوتھم  نامی نوجوان باراتیوں کو لے کر اپنی دلہن لینے سسرال پہنچا تھا۔ رومانوی گانوں پر دلہا اور دلہن نے