








پشاور(روشن پاکستان نیوز) نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ مشترکہ مکہ دفاعی معاہدہ اقوام متحدہ کے چارٹر کی خلاف ورزی نہیں کرتا۔ ای سی او وزرائے خارجہ کونسل اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا کہ اقوام متحدہ کے چارٹر کا آرٹیکل 51 انفرادی