جمعرات,  28  اگست 2025ء

دریائے چناب ہیڈ قادرآباد میں پانی کا بہاؤ تیز؛ سیلاب سے بند ٹوٹنے کا خدشہ، انخلا کی ہدایات جاری

لاہور(روشن پاکستان نیوز) بھارت کی طرف سے پانی چھوڑے جانے اور شدید بارشوں کے باعث پنجاب کے دریاؤں اور ندی نالوں میں سیلاب کی صورتحال مزید بگڑ گئی ہے۔ پروونشل ڈیساسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ دریائے چناب ہیڈ قادرآباد میں پانی