اتوار,  07  ستمبر 2025ء

دریائے چناب میں سیلاب متاثرین کو بچاتے ہوئے کشتی الٹ گئی، 5 افراد جاں بحق

دریائے چناب میں سیلاب متاثرین کو بچاتے ہوئے کشتی الٹ گئی، 5 افراد جاں بحق

جلالپور پیروالا(روشن پاکستان نیوز) تحصیل جلالپور پیروالا کے نواحی علاقے وچھہ سندیلہ میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں سیلاب متاثرہ افراد کو محفوظ مقام پر منتقل کرنے والی کشتی دریائے چناب کے تیز بہاؤ میں الٹ گئی۔ پولیس کے مطابق حادثے میں کم ازکم 5 افراد جاں بحق ہو