مانچسٹر: مسلم لیگ (ن) کے یوتھ ونگ کی مقبولیت میں اضافہ، پی ٹی آئی چھوڑ کر لوگ ن لیگ میں شامل ہو رہے ہیں، صدر نیل بٹ January 20, 2026
درختوں کی غیرقانونی کٹائی کیس میں ملزمان کو درخت لگانےکا حکم February 24, 2024 دادو(روشن پاکستان نیوز)دادو میں جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت نے درختوں کی غیر قانونی کٹائی کے کیس کا فیصلہ سنا دیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ دادو نے درختوں کی غیر قانونی کٹائی کے کیس میں 3 ملزمان کو سزا سنا دی۔ عدالت نے تینوں ملزمان کو سزا کے طور پر 18 ماہ تک