دبئی کی شہزادی کی انسٹاگرام کے ذریعے شوہر کو طلاق July 19, 2024 دبئی (روشن پاکستان نیوز) دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد آل مکتوم کی بیٹی نے انسٹاگرام پر اپنی طلاق کا اعلان کیا۔ شیخہ مہرہ بنت محمد بن راشد آل مکتوم نے اپنے پہلے بچے کی پیدائش کے دو ماہ بعد صنعت کار شیخ مانا بن محمد بن راشد بن