جمعرات,  26 فروری 2026ء

دبئی پولیس کی عوام کو جعلی ورک ویزا اسکیموں اور ویزا فراڈ سے ہوشیار رہنے کی ہدایت

یو اے ای کا ریموٹ ورکنگ ویزا کیسے حاصل کریں ؟جانیں نئے قواعد و ضوابط
دبئی پولیس کی عوام کو جعلی ورک ویزا اسکیموں اور ویزا فراڈ سے ہوشیار رہنے کی ہدایت

دبئی(روشن پاکستان نیوز) دبئی پولیس نے عوام کو جعلی ورک ویزا اسکیموں اور ویزا فراڈ سے ہوشیار رہنے کی ہدایت جاری کی ہے۔ پولیس کے مطابق فراڈیے مختلف طریقوں سے لوگوں کو روزگار کا جھانسہ دے کر رقم ہتھیانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ دبئی پولیس کے کریمنل انویسٹی گیشن