دبئی پولیس کی سخت وارننگ: حادثات کی صورت میں فوری اطلاع دینا لازمی قرار August 1, 2025 دبئی (سہیل خاور) – دبئی پولیس نے شہریوں کو سختی سے تنبیہ کی ہے کہ شہر کے کسی بھی علاقے میں ٹریفک حادثے کی صورت میں تمام ڈرائیور فوری طور پر پولیس کو مطلع کریں، بصورتِ دیگر جائے وقوعہ سے فرار ہونے والے ڈرائیورز اور حادثے کے ذمہ دار افراد