ابوظہبی(روشن پاکستان نیوز) دبئی کی حکومت نے مستقبل قریب میں دو جدید تعمیراتی منصوبوں کا اعلان کیا ہے جس میں الممزار کے علاقے میں پہلا تیرتا ہوا پیدل مسافروں کیلئے پُل اور دیرہ میں ساتوں دن اور 24 گھنٹوں تک فعال رہنے والا خوبصورت ساحل شامل ہے۔ میڈیا رپورٹس کے