







دبئی(روشن پاکستان نیوز) دبئی میں اڑنے والی ٹیکسی کی پہلی آزمائشی پرواز کامیابی سے مکمل کرلی گئی۔ اماراتی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ 2026 میں ائیرٹیکسی سروس عوام کے لیے شروع کی جائے گی۔ دبئی اور العین کے درمیان صحرائی علاقے مرغم سے ائیر ٹیکسی نے اُڑان بھری اور