بدھ,  23 اپریل 2025ء

دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک اور بنوں کینٹ پر حملوں میں ملوث نیٹ ورک بے نقاب ، متعدد افراد گرفتار

دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک اور بنوں کینٹ پر حملوں میں ملوث نیٹ ورک بے نقاب ، متعدد افراد گرفتار

نوشہرہ(روشن پاکستان نیوز) آئی جی خیبر پختونخوا ذوالفقارحمید نے کہا ہے کہ دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک اور بنوں کینٹ پر حملوں میں ملوث نیٹ ورک کا سراغ لگا لیا ہے۔ ذوالفقارحمید کا کہنا ہے کہ  دونوں کیسز میں اہم شواہد ملے ہیں، دونوں واقعات سے متعلق کئی افراد کو حراست