
راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں ہونے والی 2 جھڑپوں میں سکیورٹی فورسز نے 6 خوارج کو ہلاک کردیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق 20 اور 21 اپریل کوخیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں دو جھڑپیں ہوئی۔ 2 مقامات پر جھڑپوں کے دوران 6 خوارج کو ہلاک کردیا