
پشاور(روشن پاکستان نیوز) پشاور، خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں جمعہ کی شب زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جس سے عوام میں خوف و ہراس پھیل گیا،زلزلہ باجوڑ، خیبر، مہمند اور مالاکنڈ کے علاقوں میں محسوس کیا گیا۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 4.9