پیپلز پارٹی نے 9 ماہ میں ڈلیور نہ کیا تو نقصان ہوگا، نو منتخب وزیراعظم آزاد فیصل ممتاز راٹھور November 23, 2025
خیبرپختونخوا حکومت کا 8 سے 10 نومبر تک تفریحی ہفتہ منانے کا اعلان November 2, 2024 پشاور (روشن پاکستان نیوز) خیبرپختونخوا حکومت نے تفریحی ہفتہ منانے کا اعلان کر دیا۔ تفریحی ہفتہ 8 سے 10 نومبر تک منایا جائے گا، عوام کی تفریح کے لئے ثقافتی میلہ، کبوتر بازی کا اہتمام کیا جائے گا۔ حکام کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ میلے کا انعقاد پشاور