بدھ,  05 نومبر 2025ء

خیبرپختونخوا بار کونسل کے انتخابات — ملګری وکیلان گروپ کی شاندار کامیابی، انصاف لائرز فورم کو بڑا دھچکا

خیبرپختونخوا بار کونسل کے انتخابات — ملګری وکیلان گروپ کی شاندار کامیابی، انصاف لائرز فورم کو بڑا دھچکا

نوشہرہ ( عدیل آزاد)  خیبرپختونخوا بار کونسل کے انتخابات ہفتے کے روز پُرامن ماحول میں مکمل ہوئے، جن کے غیر سرکاری نتائج کے مطابق ملګرو وکیلان گروپ (Malgaray Wakilan) نے واضح برتری حاصل کرلی۔ یہ گروپ عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے نظریات سے منسلک وکلاء پر مشتمل ہے۔