اتوار,  02 نومبر 2025ء

خیبر پختونخوا کے کابینہ اراکین کو قلمدان سونپ دیئے گئے

خیبر پختونخوا کے کابینہ اراکین کو قلمدان سونپ دیئے گئے

پشاور(روشن پاکستان نیوز) خیبر پختونخوا کے 13 رکنی کابینہ اراکین کو قلمدان سونپ دیئے گئے۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کی ہدایت پر کابینہ اراکین کے محکموں کا اعلامیہ جاری کر دیا گیا۔ جس کے مطابق شفیع اللہ جان کو معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات و عوامی تعلقات مقرر کیا