
اسلام آباد (شہزاد انور ملک) حالیہ دنوں میں خوارج کی دہشت گردانہ سرگرمیوں میں تشویشناک اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، جس نے نہ صرف بلوچستان بلکہ خیبر پختونخوا کو بھی بدامنی کی لپیٹ میں لے لیا ہے۔ یہ عناصر مسلسل پاکستان کے امن و استحکام کو سبوتاژ کرنے کی کوشش