جمعرات,  24 اپریل 2025ء

خیبر پختونخوا: ایک لاکھ 30 ہزار گھروں کی مفت سولرائزیشن اسکیم متعارف

خیبر پختونخوا: ایک لاکھ 30 ہزار گھروں کی مفت سولرائزیشن اسکیم متعارف

پشاور(روشن پاکستان نیوز)وزیر اعلیٰ ہاؤس خیبر پختونخوا میں جدید سولر پینل مفت فراہمی اسکیم کا افتتاح کردیا گیا۔ اسکیم کے تحت صوبائی حکومت نے ایک لاکھ 30 ہزار گھروں کی مفت سولرائزیشن اسکیم متعارف کروادی، پہلے مرحلہ میں ساڑھے 32 ہزار مستحق گھرانوں کو سولر دیے جائیں گے۔ مفت سولر