هفته,  11 جنوری 2025ء

خودکشی کی کوشش کے بعد اسپتال لیڈی گارڈکے ساتھ مبینہ زیادتی کا مقدمہ درج

خودکشی کی کوشش کے بعد اسپتال لیڈی گارڈکے ساتھ مبینہ زیادتی کا مقدمہ درج

فیصل آباد(روشن پاکستان نیوز) کے چلڈرن اسپتال کی لیڈی گارڈ کے ساتھ مبینہ زیادتی کا مقدمہ درج کرلیا گیا، مقدمہ درج نہ کرنے پر خاتون نے خودکشی کی کوشش کی تھی۔ فیصل آباد  چلڈرن اسپتال کی لیڈی گارڈ کی مدعیت میں درج مقدمے میں کہا گیا ہے کہ ایک ڈاکٹر