خواجہ آصف کی نہر میں چھلانگ کی ویڈیو وائرل، عوام کے دلچسپ تبصرے June 24, 2025 سیالکوٹ (روشن پاکستان نیوز) وزیر دفاع خواجہ آصف کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس میں انہیں نہر میں چھلانگ لگاتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ ویڈیو منظر عام پر آتے ہی عوامی حلقوں اور سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے ملے جلے ردعمل