منگل,  07 جنوری 2025ء

خلیل الرحمان قمر نے اپنے اسکرپٹ میں ترمیم کی اجازت نہ دینے کی وجہ بتادی

خلیل الرحمان قمر نے اپنے اسکرپٹ میں ترمیم کی اجازت نہ دینے کی وجہ بتادی

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کے معروف رائٹر اور اداکار خلیل الرحمان قمر کا کہنا ہے کہ میرا  اسکرپٹ اللہ کی طرف سے آتا ہے اور میں اس کا محافظ ہوں۔ معروف رائٹر خلیل الرحمان قمر نے حال ہیں میں ایک پوڈکاسٹ میں شرکت کی جہاں گفتگو کرتے ہوئے