بدھ,  02 جولائی 2025ء

خلا میں کوئی ڈاکٹر نہیں، تو اوپر بیمار خلا نوردوں کا علاج کیسے ہوتا ہے؟

خلا میں کوئی ڈاکٹر نہیں، تو اوپر بیمار خلا نوردوں کا علاج کیسے ہوتا ہے؟

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) خلا میں زندگی نہ صرف ایک سائنسی کارنامہ ہے بلکہ ایک انسانی چیلنج بھی ہے۔ زمین پر ہم جب بیمار ہوتے ہیں تو اسپتال جاتے ہیں، ڈاکٹر سے رجوع کرتے ہیں اور ضرورت پڑنے پر ایمرجنسی روم کا سہارا لیتے ہیں۔ لیکن بین الاقوامی خلائی اسٹیشن