هفته,  06 دسمبر 2025ء

خلا سے لی گئی مکہ مکرمہ کی تصویر میں خانہ کعبہ ہیرے کی طرح چمک اُٹھا، دنیا حیران

خلا سے لی گئی مکہ مکرمہ کی تصویر میں خانہ کعبہ ہیرے کی طرح چمک اُٹھا، دنیا حیران

مکہ مکرمہ(روشن پاکستان نیوز)  خلا سے لی گئی مکہ مکرمہ کی تصویر میں خانہ کعبہ ہیرے کی مانند چمکتا ہوا دیکھا گیا، جس نے دنیا بھر میں حیرت اور دلچسپی پیدا کر دی۔ یہ نادر منظر رواں سال خلا کے 220 دن کے دورے سے واپس آنے والے NASA کے