خطبہ حج کا ترجمہ اردو سمیت 20 زبانوں میں پیش کیا جائے گا ، تیاریاں مکمل June 10, 2024 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) خطبہ حج کا ترجمہ اردو سمیت 20 زبانوں میں پیش کیا جائے گا۔ جس کیلئے تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔ مسجد الحرام اور مسجد نبوی کے امور کے لیے جنرل پریذیڈنسی عرفات کے خطبے کے لیے اب تک کا سب سے بڑا ترجمہ پراجیکٹ شروع