خطبہ حج 35 زبانوں میں براہ راست نشر ہوگا، پانچ ملین افراد سن سکیں گے June 3, 2025 اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) — حج کے رکن اعظم وقوف عرفہ کے موقع پر دنیا بھر کے مسلمانوں کے لیے ایک اہم اور روحانی لمحہ آنے والا ہے، جب خطبہ حج کو اس سال 35 مختلف عالمی زبانوں میں ترجمہ کر کے نشر کیا جائے گا، تاکہ دنیا بھر