دوبارہ جنگ کی صورت میں فیصلہ کن جواب کیلئے تیار ہیں، نئے اہداف کا تعین کیا جاچکا ہے: ترجمان ایرانی فوج April 28, 2026
خشک سالی: نمیبیا کے بعد زمبابوے کا جنگلی جانوروں کو مار کر گوشت عوام میں تقسیم کرنیکا فیصلہ September 19, 2024 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) نمیبیا کے بعد ایک اور افریقی ملک نے جنگلی جانوروں کو مار کر گوشت عوام میں تقسیم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ گزشتہ دنوں افریقی ملک نمیبیا نے ہاتھی اور زیبرا سمیت 700 سے زائد جنگلی جانوروں کو مار نے کا فیصلہ کیا تھا۔ غیر ملکی