هفته,  21 فروری 2026ء

خراٹے لینے والے ہوشیار، ماہرین نے خطرے کی گھنٹی بجادی، نئی تحقیق

خراٹے لینے والے ہوشیار، ماہرین نے خطرے کی گھنٹی بجادی، نئی تحقیق

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) خراٹے لینے کی عادت آپ کے آس پاس موجود لوگوں کا جینا حرام تو کرتی ہی ہے لیکن یہ آپ کی اپنی صحت کے لئے بھی انتہائی مضر ثابت ہوسکتی ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ خراٹے لینا کوئی معمولی مسئلہ نہیں، یہ صحت کے کسی