جمعه,  27 دسمبر 2024ء

حکومتی کوششوں سے معیشت میں نمایاں بہتری آئی ، عطاء تارڑ

حکومتی کوششوں سے معیشت میں نمایاں بہتری آئی ، عطاء تارڑ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی وزیراطلاعات عطاء تارڑ نے کہا ہے کہ حکومتی کوششوں سے معیشت میں نمایاں بہتری آئی ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات عطاء تارڑنے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا  کہ ترسیلات زر میں اضافہ ہوا ہے، افسوس کی بات ہے کہ خیبرپختونخوا میں کوئی کام نہیں ہورہا۔