حکومت کا پی ٹی آئی سے مذاکرات نہ کرنے کااعلان

حکومت کا پی ٹی آئی سے مذاکرات نہ کرنے کااعلان
حکومت کا پی ٹی آئی سے مذاکرات نہ کرنے کااعلان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اعلان کیا ہے کہ پی ٹی آئی والوں سے کوئی مذاکرات نہیں ہوں گے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کس طرح کے لوگ آئے ہیں اور کارروائیاں کی ہیں آپ سب جانتے ہیں