پاکستان جرنلسٹس فیڈریشن کی نیشنل پریس کلب کے نو منتخب عہدیداران سے ملاقات، کامیابی پر مبارکباد April 4, 2026
خضدار میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 3.4 ریکارڈ February 14, 2026 خضدار(روشن پاکستان نیوز) بلوچستان کے علاقے خضدار میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے باعث شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 3.4 ریکارڈ کی گئی، حکام کا کہنا ہے کہ زلزلے کی گہرائی 15 کلومیٹر تھی