حکومت نے عازمین حج کیلئے ہدایات جاری کردیں

حکومت نے عازمین حج کیلئے ہدایات جاری کردیں

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) حکومت نے عازمین حج کیلئے ہدایات جاری کردیں ۔ تفصیلا ت کے مطابق وزارت مذہبی امور کے ترجمان نے بتایا کہ حج پروازیں 9 مئی سے 9 جون چلائی جائیں گی  تمام عازمینِ حج کیلئے سمارٹ فون لے جانا لازم ہوگا تاکہ عازمین سفرِ حج کے