جمعرات,  02 جنوری 2025ء

حکومت نے 3 دن عام تعطیل کا اعلان کردیا

حکومت نے 3 دن عام تعطیل کا اعلان کردیا

  اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وفاقی حکومت نے راولپنڈی اور اسلام آباد میں 3 دن عام تعطیل کا اعلان کردیا۔وفاقی حکومت نے چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پیر 14 اکتوبر،منگل 15 اور بدھ 16 اکتوبر کو عام تعطیل ہوگی۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ عام تعطیل کا اعلان