حکومت سندھ کا فزیکل ان فٹ گاڑیوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ February 15, 2025 کراچی (میاں خرم شہزاد) – حکومت سندھ نے فزیکل ان فٹ گاڑیوں کے خلاف سخت کریک ڈاؤن کا فیصلہ کیا ہے۔ اس سلسلے میں سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے سندھ بھر میں موٹر وہیکل انسپیکشن (ایم وی آئی) سینٹرز کے قیام کو تیز کرنے کی ہدایات جاری کر دی