حکومت دہشت گردی کے خاتمے کے لئے پرعزم ہے، وفاقی وزیر اطلاعات

حکومت دہشت گردی کے خاتمے کے لئے پرعزم ہے، وفاقی وزیر اطلاعات

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)وفاقی وزیر اطلاعات نےخضدار میں ریموٹ کنٹرول دھماکہ میں خضدار پریس کلب کے صدر سینئر صحافی محمد صدیق مینگل کے جاں بحق ہونے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ محمد صدیق مینگل ایک باصلاحیت صحافی تھے جنہوں نے بلوچستان میں صحافت کے شعبے میں نمایاں خدمات