حکومت خواتین کو بااختیار بنانے کے لیے پُرعزم ہے،طلال چوہدری

حکومت خواتین کو بااختیار بنانے کے لیے پُرعزم ہے،طلال چوہدری

خواتین کا کردار قومی ترقی اور پائیدار امن کے لیے ناگزیر ہے: وزیر مملکت برائے داخلہ اسلام آباد( ) وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ حکومتِ پاکستان خواتین کو بااختیار بنانے اور قومی زندگی کے ہر شعبے میں ان کی مؤثر شمولیت کے لیے پُرعزم ہے۔