هفته,  13  ستمبر 2025ء

حکومت تین چار ماہ میں رخصت ہوجائے گی، فواد چوہدری

حکومت تین چار ماہ میں رخصت ہوجائے گی، فواد چوہدری

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ اس حکومت کو تو ہر صورت گھر جانا ہے، حکومت تین چار ماہ میں رخصت ہوجائے گی۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ اس متعلق آنے والے 40، 45