بدھ,  10  ستمبر 2025ء

حماس کو نشانہ بنانا قابل فخر ، قطر کو حملے سے آگاہ کیا تھا ، وائٹ ہائوس

حماس کو نشانہ بنانا قابل فخر ، قطر کو حملے سے آگاہ کیا تھا ، وائٹ ہائوس

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) قطر میں حماس رہنمائوں پر اسرائیل کے فضائی حملے پر امریکا نے کہا ہے کہ قطر کو اسرائیلی حملے سے خبردار کیا تھا۔ ترجمان وائٹ ہائوس کیرولین لیویٹ کا کہنا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خصوصی ایلچی اسٹیف وٹکوف کو قطری حکام کو متوقع حملے سے