حقیقت ہے ہمیں آئی ایم ایف کے ساتھ مل کر بجٹ بنانا پڑا، شہباز شریف June 25, 2024 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ حقیقت ہے ہمیں عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے ساتھ مل کر بجٹ بنانا پڑا۔ قومی اسمبلی اجلاس سے خطاب میں شہباز شریف نے کہا کہ حالات کا یہی تقاضا ہے، آئی ایم ایف کا اگر آج جواب