هفته,  12 جولائی 2025ء

حضرت امام حسینؓ کی عظیم اور لازوا  ل قربانی تا قیامت یاد رکھی جائے گی،پیر سرکارجی

حضرت امام حسینؓ کی عظیم اور لازوال قربانی تا قیامت یاد رکھی جائے گی،پیر سرکارجی   

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) امام عالی مقامؓ اور ان کے جانثار ساتھی میدان کربلا کے حق و باطل کے معرکے میں اپنی قربانی پیش کر کے دنیائے اسلام کی رہنمائی کے لیے اپنے خون سے روشن چراغ جلا گئے،سید اشہداء کی عظیم شہادت نے مسلمانوں کے لیے ایک خصوصی درس فراہم