حزب اللہ کے مغربی اسرائیل پر ڈرون حملے، 19 صیہونی زخمی August 7, 2024 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اسرائیل کے مغربی علاقے گلیلی میں لبنان کی عسکری تنظیم حزب اللہ کی جانب سے ڈرون حملے کے کیے گئے جس کے نتیجے میں 19 افراد زخمی ہوگئے، جن میں سے ایک کی حالت نازک ہے۔ اسرائیلی ڈیفنس فورسز نے کہا ہے کہ زخمی ہونے والوں