حجامہ: عرب دنیا اور عثمانی ترکوں کا ایک قدیم طریقہ علاج جسے جدید سائنس بھی تسلیم کر رہی ہے September 2, 2025 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) انسانی تاریخ میں صحت اور شفا کے لیے بے شمار طریقے آزمائے گئے۔ کچھ وقت کے ساتھ متروک ہوگئے لیکن کچھ ایسے بھی ہیں جو ہزاروں سال بعد آج کے جدید دور میں بھی اپنی افادیت کے باعث رائج رہے۔ انہی میں سے ایک قدیم اور