حجاج کرام صرف 24 گھنٹے میں پاسپورٹس حاصل کر سکیں گے! لیکن کیسے؟ November 21, 2024 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) 2025ء میں حج پر جانے والوں کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی، حجاج کرام اب صرف 24 گھنٹے میں پاسپورٹس حاصل کر سکیں گے۔ ڈی جی پاسپورٹس مصطفی جمال قاضی نے خصوصی ڈیسک قائم کرنے کا اعلان کر دیا، انہوں نے کہا کہ ہیڈ کوارٹرز سمیت