
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) حاملہ خواتین میں پیراسٹامول کا استعمال خطرناک ثابت ہوسکتا ہے یا ان میں پیچدگی پیدا کرسکتا ہے، اس سے متعلق ڈبلیو ایچ او کا اہم بیان سامنے آیا ہے۔ عالمی ادارہ صحت نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیان کی تردید کردی ہے، حالیہ دنوں میں