

پشاور(روشن پاکستان نیوز)خیبرپختونخوامیں حالیہ بارشوں نےتباہی مچادی،دودن میں مختلف حادثات میں 10افرادجان کی بازی ہارگئےجبکہ 14افرادزخمی ہوگئے۔ تفصیلات کےمطابق پی ڈی ایم اے نے 2روز کے دوران بارشوں کے باعث جانی اور مالی نقصانات کی رپورٹ جاری کردی۔ پی ڈی ایم اےکی رپورٹ کےمطابق بارشوں اورحادثات میں اب تک 10