حافظ آباد: ڈی پی او عاطف نذیر کا محکمانہ خود احتسابی کے تحت اردل روم کا انعقاد March 11, 2025 حافظ آباد (شوکت علی وٹو) – ڈی پی او حافظ آباد عاطف نذیر نے اپنے دفتر میں محکمانہ خود احتسابی کے ویژن کے تحت اردل روم کا انعقاد کیا، جس میں انسپکٹر سے لے کر کانسٹیبل تک کے پولیس افسران و جوان شریک ہوئے۔ اس دوران ڈی پی او حافظ