








حافظ آباد(شوکت علی وٹو)پنجاب فوڈ اتھارٹی کی صحت دشمن عناصر کے خلاف میراتھن کارروائیاں جاری ہیں. ڈی جی فوڈ اتھارٹی کی ہدایت پر ایڈیشنل ڈائریکٹر گوجرانوالہ نے فوڈ سیفٹی ٹیموں کے ہمراہ کریک ڈاؤن کیا جس میں 30فوڈ پوائنٹس کو 4لاکھ 36ہزار کے جرمانے عائد کرتے ہوئے بھاری مقدار میں