حافظ آباد میں شہید ذوالفقار علی بھٹو کی 46 ویں برسی عقیدت و احترام سے منائی گئی April 4, 2025 حافظ آباد (شوکت علی وٹو) حافظ آباد میں سابق ایم پی اے ملک محمد وزیر اعوان کے ڈیرہ کسوکی روڑ پر سابق وزیراعظم شہید والفقار علی بھٹو کی 46 ویں برسی عقیدت و احترام سے منائی گئی. برسی کے موقع پر قرآن خوانی کی گئی۔ پاکستان کے سابق وزیراعظم اور