امریکا اور ایران کے درمیان پیغامات کا بالواسطہ تبادلہ اب بھی جاری ہے، امریکی ویب سائٹ کا دعویٰ March 22, 2026
حافظ آباد میں سیوریج کے مسائل، اربوں روپے کے فنڈز کے باوجود حل نہ ہو سکے March 3, 2025 حافظ آباد(شوکت علی وٹو) کسوکی روڑ چرچ روڈ محلہ خانپورہ میں پچھلے کئی دنوں سے سیوریج کے مسائل بڑھ رہے ہیں علاقہ مکینوں کا کہنا ہے جب چرچ روڈ پر پانی کھڑا ہوتا ہے تو محلہ خانپورہ کی کئی گلیوں میں سیوریج کے مسائل بڑھ جاتے ہیں پانی کھڑا ہوتا