
حافظ آباد(شوکت علی وٹو)کولو روڈ پر ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کے بالمقابل متروکہ وقف املاک بورڈ کی قیمتی کمرشل اربوں روپے کی اراضی پر قبضہ مافیا نے محکمہ اوقاف کے بااثر پٹواری اور میونسپل کمیٹی کی نقشہ برانچ کی مبینہ ملی بھگت سے بغیر کسی قانونی اجازت اور نقشہ منظوری