حافظ آباد: غیر قانونی ذخیرہ اندوزوں کے خلاف بڑی کاروائی، 880 بوری چینی اور 1100 کارٹن گھی قبضے میں

حافظ آباد: غیر قانونی ذخیرہ اندوزوں کے خلاف بڑی کاروائی، 880 بوری چینی اور 1100 کارٹن گھی قبضے میں

حافظ آباد(شوکت علی وٹو)ڈپٹی کمشنر حافظ آباد عبدالرزاق کی ہدایت پر پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی غیر قانونی ذخیرہ اندوزوں کے خلاف بڑی کاروائی چینی اور گھی کے دو گودام سیل کر کے 880بوری چینی اور گھی کے 1100 کارٹن قبضہ میں لے لیئے۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی خصوصی ہدایات